معروف ٹک ٹاکرعلیزے سحر کی غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے کے بعدخود کشی کی خبروں کی حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف ٹک ٹاکر علیزے سحر کی غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد خبریں آ ئیں کہ علیزے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی ہے تاہم اب اس کی اصل حقیقت سامنے آ گئی ہے ، ٹک ٹاکر کے بھائی نے ایسی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔خیال رہے کہ دو دن قبل سوشل میڈیا پر علیزے سحر کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل ہوئی ، جس میں وہ موبائل فون پر کسی کے ساتھ ویڈیوکال پر مصروف ہیں اور سامنے والے کالر کی خواہش پر وہ برہنہ ہوتی ہیں ۔

Aug 22, 2025 - 13:01
 0  2
معروف ٹک ٹاکرعلیزے سحر کی غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے کے بعدخود کشی کی خبروں کی حقیقت سامنے آ گئی

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Angry Angry 0
Sad Sad 0
Wow Wow 0